جان بچانے والی ادویات کی رجسٹریشن کی منظوری
اسلام آباد :نگراں وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کی ہدایت پر جان بچانے والی ادویات کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
ترجمان وزارت صحت کے مطابق ڈاکٹر ندیم جان نے ان ادویات کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر…