این اے 59،ن لیگ کے ٹکٹ کے لئے مقابلہ لگ گیا
ملک ساجد فاروق
تلہ گنگ :ضلع تلہ گنگ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 59 سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے لیے ٹمن کے سرداروں میں ہی مقابلہ لگ گیا۔
سابق رکن قومی اسمبلی سردار منصور حیات ٹمن نے پی ٹی آئی سےمسلم لیگ ن میں واپسی کے بعد ٹکٹ کے لیے درخواست…