پی آر اے پاکستان کی نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
اسلام آباد: پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (پی آر اے) کے عہدیداران اور اراکین نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے حالیہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے تمام امیدواروں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
پی آر اے پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات…