پی ڈبلیو ڈی کے منصوبے صوبوں کو منتقل کرنے کا عمل تیز
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت ایک اجلاس میں تحلیل ہونے والے ادارے پی ڈبلیو ڈی کے زیر انتظام جاری ترقیاتی منصوبوں کو صوبائی حکومتوں کو منتقل کرنے کے عمل میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اجلاس میں سیکرٹری…