Browsing Tag

dollar prediction in pakistan today

روپیہ تگڑا ، ڈالر مزید نیچے آ گیا

کراچی:ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان جاری: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں 285 روپے کی سطح سے نیچے آ گیا. گذشتہ ایک مہینے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 48 روپے جبکہ انٹربینک میں 22.40 روپے تک گِر چکا ہے،کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں…