پاکستان میں نفرت، انتہا پسندی اور دہشت گردی کے لیے کوئی جگہ نہیں،شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں تمام مذاہب کے ماننے والے باہمی احترام، رواداری اور امن کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔ یہاں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے اور نفرت، انتہا پسندی اور دہشت گردی…