Browsing Tag

District Talagang

مریم اورنگزیب کی ملک شہریار کو ضلع تلہ گنگ کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

تلہ گنگ :رکن پنجاب اسمبلی ملک شہریار اعوان نے سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو ضلع تلہ گنگ کے مسائل سے آگاہ کر دیا ۔مریم اورنگزیب نے ملک شہریار کو ضلع تلہ گنگ کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی…

ضلع تلہ گنگ کی بحالی اور ادھورے منصوبوں کیلئے جلد فنڈز فراہمی کا امکان

تلہ گنگ: ضلع تلہ گنگ کی بحالی ،گھمبیر ڈیم سمیت ادھورے منصوبوں کو مکمل کرنے کیلئے جلد فنڈز فراہمی کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی ملک شہر یار اعوان نے لاہور میں سینئیر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سے اہم ملاقات کی اور مطالبہ کیا…

این اے 59،ن لیگ کے ٹکٹ کے لئے مقابلہ لگ گیا

ملک ساجد فاروق تلہ گنگ :ضلع تلہ گنگ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 59 سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے لیے ٹمن کے سرداروں میں ہی مقابلہ لگ گیا۔ سابق رکن قومی اسمبلی سردار منصور حیات ٹمن نے پی ٹی آئی سےمسلم لیگ ن میں واپسی کے بعد ٹکٹ کے لیے درخواست…

الیکشن کمیشن نے ضلع تلہ گنگ کو زندہ کر دیا

اسلام آباد (ملک ساجد فاروق سے) الیکشن کمیشن نے ضلع تلہ گنگ کو پھر زندہ کر دیا، الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کے لئے الیکٹورل گروپ کے اندراج کا شیڈول جاری کیا ہے اور فہرست میں سابق وزیر اعلی چودھری پرویز الٰہی کی طرف سے بنائے جانے…