ڈپلومیٹک انکلیو شٹل سروس میں ناقص انتظامات،کیفے ٹیریاز سیل
اسلام آباد: چیئرمین سی ڈی اے کا ڈپلومیٹک انکلیو شٹل سروس کا دورہ، ناقص انتظامات پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مکمل اپ گریڈیشن کا حکم دیدیا ہے.
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے ڈپلومیٹک انکلیو…