بنگلہ دیش میں 12 فروری کو عام انتخابات کا اعلان
ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد ملک میں نئے قومی انتخابات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 13 ویں قومی انتخابات 12 فروری 2026 کو منعقد ہوں گے۔
بیرون ملک مقیم بنگلہ دیشیوں کے لیے ڈاک کے ذریعے ووٹ کی آن لائن…