ہمیں جنگ جیتنے کے بعد شامل ہونے والوں کی ضرورت نہیں،صدر ٹرمپ کا برطانوی وزیراعظم پر طنز
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی وزیراعظم کے حالیہ اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ “ہمیں ایسے لوگ نہیں چاہیے جو جنگ جیتنے کے بعد ہمارے ساتھ شامل ہوں۔”
صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ برطانیہ مشرق وسطی میں دو طیارہ…