تازہ ترین توہین عدالت کیس، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد ، ایس ایس پی آپریشن،اور تھانہ مارگلہ کے ایس ایچ او کو سزا Editor مارچ 1, 2024 0 سزا اپیل کے تیس دنوں کے دوران معطل رہے گی اپیل دائر نہ ہونے اور تیس دن کی مدت ختم ہونے پر ملزمان کو گرفتار کر کے جیل ڈال دیا جائے گا