پاکستان کی سفارتی کامیابی، کل یوم تشکر منایا جائے گا
اسلام آباد: پاکستان کی سفارتی کامیابی، جنگ بندی پر مثبت پیش رفت، کل جمعہ کو یومِ تشکر منایا جائے گا ۔
اسلام آباد میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور…