توانائی کی ضروریات پورا کرنے کے لئے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ اہمیت کا حامل ہے، چیئرمین واپڈا
اسلام آباد:چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل (ر)سجاد غنی نے کہا ہے کہ مقامی طور پر دستیاب ماحول دوست اور کم لاگت پن بجلی کی پیداوار کے ذریعے ملکی توانائی کی ضروریات پورا کرنے کے لئے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نہایت اہمیت کا حامل ہےپراجیکٹ…