ڈی چوک تک جو بھی آئےگا واپس گھر نہیں جائے گا،محسن نقوی
اسلام آباد :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ڈی چوک تک جو بھی آئےگا واپس گھر نہیں جائے گا، پی ٹی آئی کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہورہے،
رات گئے ڈی چوک میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔
وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ عدالت کے حکم پر پی…