بابر اعظم کی موٹر وے پولیس کو شاباش
لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے موٹروے پولیس کو فرائض کی احسن انجام دہی پر شاباش دی ہے۔
بابر اعظم نے گاڑی روک کر موٹروے پولیس کے اہلکاروں سے ملاقات کی اور موٹروےپولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی ،پٹرولنگ افسران نے بابر…