پنجگور میں کامیاب کارروائی پر وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
وزیراعظم نے کارروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کرنے…