سپریم کورٹ،ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس سے ڈسچارج
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا۔
سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس محفوظ فیصلہ پڑھ کر سنایا، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس ثقیل عباسی نے جمعرات کو فیصلہ…