مردم شماری پر شدید تحفظات ، ایم کیو ایم نے ارکان قومی اسمبلی سے استعفے لے لئے
اسلام آباد : متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے شہری سندھ میں مردم شماری پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے اراکین قومی اسمبلی سے استعفی لے لیے ہیں
ایم کیو ایم کےتمام اراکین قومی اسمبلی کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ تحریری طور پر اپنے…