ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نے اپنے خلاف توہین عدالت کا نوٹس چیلنج کر دیا
اسلام آباد : ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس نے اپنے خلاف توہین عدالت کے نوٹس کو انٹرا کورٹ اپیل (ICA) کے ذریعے چیلنج کرتے ہوئے عدالت سے استدعا کی ہے کہ کارروائی روک دی جائے اور ان کی ملازمت سے برطرفی کے حکم کو کالعدم قرار دیا جائے.…