Browsing Tag

Commerce ministry

چاول کی برآمد کے لئے کم از کم برآمدی قیمت ختم

اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی ہدایت پر چاول کی برآمدات کے لئے کم از کم ایکسپورٹ قیمت فوری طور پر ختم کر دی گئی۔ فیصلے سے پاکستانی چاول برآمد کنندگان عالمی منڈی میں بہتر مسابقت کر سکیں گے چاول کی برآمدات سے پاکستان پانچ ارب…