پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ
راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز کلین سوئپ کر لی۔ پاکستان نے 212 رنز کے ہدف کو صرف 45 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
پاکستان کی جانب سے محمد رضوان اور فخر زمان نے…