ملکہ ترنم نور جہاں کی 25 ویں برسی 23 دسمبر کو منائی جائے گی
لاہور: برصغیر کی نامور گلوکارہ اور ملکہ ترنم، نور جہاں کی 25 ویں برسی 23 دسمبر کو منائی جائے گی۔
ان کے مداح اور موسیقی کے شائقین ان کی یاد میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کریں گے اور خراج عقیدت پیش کریں گے۔ اس موقع پر ریڈیو اور ٹی وی چینلز بھی…