وزیر اعظم کی کراچی میں دہشت گردی کے واقعہ کی پرزور مذمت
اسلام آباد :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کراچی میں گزشتہ شب پیش آنے والے واقعہ کی پرزور مذمت کی ہے جس میں دو چینی باشندے ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
پیر کو ایکس پر اپنی پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ انہیں گزشتہ رات کراچی میں اندوہناک واقعے پر…