وزیر اعظم چار روزہ دورہ چین کے پہلے مرحلے میں ہانگژو روانہ
لاہور: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے چار روزہ دورہ چین کے پہلے مرحلے میں ہانگژو روانہ ہو گئے۔
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ…