چینی صدر اور وزیرِ اعظم کا اسلام آباد بم دھماکے پر پاکستانی قیادت سے اظہارِ تعزیت
بیجنگ/اسلام آباد:چین کے صدر شی جن پھنگ نے اسلام آباد میں ہونے والے بم دھماکے پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
اپنے پیغام میں صدر شی جن پھنگ نے دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان پر گہرے دکھ اور…