داجل بین الصوبائی چیک پوسٹ بھکر پر خودکش حملہ؛ دو پولیس اہلکار شہید، ایک زخمی
لاہور:ضلع بھکر میں داجل بین الصوبائی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے خودکش حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
سیکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع…