لی چھیانگ شمالی کوریا کے سرکاری دورے پر پیانگ یانگ پہنچ گئے
پیانگ یانگ:چین کے وزیرِاعظم لی چھیانگ شمالی کوریا کے سرکاری دورے پر پیانگ یانگ پہنچ گئے، جہاں وہ شمالی کوریا کی ورکرز پارٹی کے قیام کی 80ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
چینی وزیرِاعظم لی چھیانگ، سی پی سی (کمیونسٹ پارٹی آف چائنا) کی…