وزیراعظم کا چین کے سابق وزیراعظم لی کی چیانگ کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسلام آباد : وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چین کے سابق وزیراعظم لی کی چیانگ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
جمعہ کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ چین کے سابق وزیر اعظم لی کی چیانگ کے انتقال پر گہرا دکھ اور افسوس ہوا ہے، وہ…