الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر فیصلہ نہیں کرسکا
اسلام آباد :الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر فیصلہ نہیں کرسکا۔
مخصوص نشستوں سے متعلق قومی و پنجاب اسمبلی کے اسپیکرز کے خطوط کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے اجلاس میں قانونی ٹیم نے انتخابات کے نگران ادارے کو الیکشن ایکٹ پر عمل اور معطل ارکان کو…