تلہ گنگ: آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل، حافظ الیون نے میدان مار لیا
تلہ گنگ : تلہ گنگ میں دوسرے آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ 2025 کا فائنل میچ ہائی اسکول نمبر 1 کے میدان میں شاندار انداز میں منعقد ہوا، جس میں ملک بھر سے ٹیموں نے شرکت کی۔
فائنل میچ کے مہمانِ خصوصی ڈی پی او چکوال/تلہ گنگ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد…