تلہ گنگ،پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
چکوال/تلہ گنگ: ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب اور آر ڈی اینٹی کرپشن راولپنڈی کی خصوصی ہدایات پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے کو 20 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
یہ ٹریپ ریڈ محمد جاوید ولد نور خان، سکونت ڈھوک…