Browsing Tag

chairman pti imran khan

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کا ضمانت کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے سائفر کیس میں ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ ان کی جانب سے درخواست ضمانت آئین کے آرٹیکل 185 کے تحت دائر کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت قبل ازیں…

عثمان ڈار کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

لاہور: پی ٹی آئی راہنما عثمان ڈار نے  سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ 9 مئی کے واقعات کی پلاننگ چیئرمین پی ٹی آئی کی زیر صدارت زمان پارک میں کی گئی۔ عثمان ڈار نے دنیا نیوز کے پروگرام ’آن دی فرنٹ‘ میں گفتگو کرتے…

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کی۔ چیف…

سینیٹر عون عباس بپی بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے

ملتان : پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر اور سینیٹر عون عباس بپی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ سینیٹرعون عباس بپی نے ویڈیو بیان میں پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، میں سمجھتا…