Browsing Tag

Chairlift Rescue operation

چئرلفٹ ریسکیو آپریشن کامیابی سے مکمل ، تمام بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا

بٹگرام : بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ میں پھنسے 8 افراد کو نکالنے کیلئے کئی گھنٹے سے جاری انتہائی مشکل اور پیچیدہ ریسکیو آپریشن کامیابی سے مکمل کرلیا گیا اور تمام 8 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ ریسکیو آپریشن تقریباً 16 گھنٹے جاری…