سعودی حکومت کی جانب سے بھجوائے گئے قرآن مجید کے نسخوں کی تقسیم
اسلام آباد: سعودی حکومت کی طرف سے بھیجے گئے اردو ترجمہ و تفسیر پر مشتمل قرآنِ مجید کے نسخوں کی مختلف مساجد میں تقسیم کی تقاریب منعقد کی گئیں۔
اس سلسلے میں اتوار کے روز وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور…