پاکستان سینٹرل ایشین والی بال چیمپیئن شپ جیت گیا
اسلام آباد: پاکستان سینٹرل ایشین والی بال چیمپیئن شپ جیت گیا۔
لیاقت جمنازیم میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستانی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیم کے خلاف تین سیٹس میں فتح حاصل کی۔
پاکستان نے پہلا سیٹ 21 کے مقابلے میں 25 پوائنٹس…