مردم شُماری پر اتفاق ہو گیا ، آبادی میں اضافے پر سب پریشان
اسلام آباد : مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی ) نے ساتویں مردم شماری کی متفقہ طور پر منظوری دے دی
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدرات سی سی آئی کے پچاسویں اجلاس میں نتائج کی متفقہ منظوری دی گئی
چاروں وزرائے اعلیٰ، تمام سیاسی جماعتوں کے…