پاکستان عمر ایوب وزیراعظم کے لئے امیدوار نامزد ،اسد قیصر دیگر جماعتوں سے مزاکرات کریں گے Editor فروری 15, 2024 0 اسمبلی میں بیٹھیں گے،استعفے نہیں دیں گے،قانونی جنگ بھی لڑیں گے، ایک دو روز میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بُلائیں گے