چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی سٹینڈنگ کمیٹی کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
اسلام آباد: چین کی 14ویں نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی سٹینڈنگ کمیٹی کے وائس چیئرمین کائی ڈافینگ کی قیادت میں چین کا ایک وفد بدھ کو اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔
وفد کا استقبال ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے پاک چین…