Browsing Tag

ByElection

پی پی 83 خوشاب ضمنی الیکشن،ظفر عباس خان کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری

جوہر آباد: صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف کی ہدایت پر حلقہ پی پی 83 خوشاب کے ضمنی انتخاب کے لیے ظفر عباس خان کو مسلم لیگ ن کا باضابطہ پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ نشست رکن صوبائی اسمبلی علی حسین خان کے انتقال کے باعث خالی ہوئی…