ورلڈکپ، سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دو وکٹوں پر198 رنز بنا لیے
حیدرآباد : آئی سی سی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف 25 اوورز میں 2وکٹوں کے نقصان پر198 رنز بنالئے ۔
میچ راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم حیدرآباد میں کھیلا جارہا ہے سری لنکن کپتان داسن شناکا نے کپتان بابر اعظم کو فیلڈنگ…