پاکستان اور میانمار کا دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق
اسلام آباد:پاکستان اور میانمار نے سیاسی، تجارتی، کاروباری، ثقافتی اور عوامی روابط کے شعبوں میں تعاون بڑھانے اور دیرینہ دوستانہ تعلقات کو نئے سرے سے متحرک کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
یہ بات میانمار کے وزیرِ خارجہ تھان سوے کے ہمراہ مشترکہ…