ایکسائز آفیسر اسلام آباد ملک خلیل عاصم سپردِ خاک
تلہ گنگ: ایکسائز آفیسر ملک خلیل عاصم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ ان کے آبائی گاؤں نکہ کہوٹ میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں…