آئندہ مالی سال کا 18 ہزار 887 ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظور
اسلام آباد:قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال 2024-25 کے تقریباً 18 ہزار 887 ارب روپے کے وفاقی بجٹ کی منظوری دیدی۔ گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 جبکہ گریڈ 17 سے لیکر گریڈ 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد جبکہ پنشن میں…