وزیراعظم کاکڑ بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کے لئے چین جائیں گے
اسلام آباد : نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ چینی صدر شی جن-پنگ کی دعوت پر 17 اور 18 اکتوبر کو منعقد ہونے والے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کیلئے بیجنگ، چین کا دورہ کریں گے.
وزیرِ اعظم بی آر ایف کی ابتدائی…