Browsing Tag

breaking news live

عمر ایوب اور اسد قیصر کا سردار ایاز صادق سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سابق سپیکر اسد قیصر کا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ٹیلی فونک رابطہ ہو گیا ۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق تحریک انصاف کے دونوں رہنماؤں نے باضابطہ طور پر پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی…

دس سے کم عمر بچے بھی حج کر سکیں گے

اسلام آباد:نئی حج پالیسی کے مطابق 10 سال سے کم عمر بچے بھی حج کا فریضہ ادا کر سکیں گے، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ نے…

افغان عبوری حکومت دہشت گردی میں ملوث غیر قانونی پاکستانیوں کو ہمارے حوالے کرے،وزیر اعظم

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑنےکہا ہےکہ افغان عبوری حکومت پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث افغانستان میں غیر قانونی طورپر مقیم پاکستانیوں کو پاکستان کے حوالے کرے اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی سرکوبی کے لئے…

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شکایات پر نوٹس جاری

اسلام آباد : سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شکایات پر نوٹس جاری کر دیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل کے آج ہونے والے اجلاس کےاعلامیے کے مطابق سابق چیف جسٹس گلزاراحمد کے دور میں 12 جولائی 2021 کو کونسل کا آخری اجلاس ہوا تھا، گزشتہ…

لیفٹینٹ جنرل محمد منیر افسر کوچیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے لیفٹینٹ جنرل محمد منیر افسر کی بطور چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری دے دی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا . اجلاس میں وفاقی کابینہ نے وفاقی وزارتِ…

پیپلز پارٹی کی قیادت نے دبئی میں میلہ لگا لیا

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کی قیادت نے دبئی میں میلہ لگا لیا،ملکی صورتحال پر اہم مشاورت ہونگی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف زرداری دبئی پہنچ گئے،سابق وزراء ناصر شاہ اور شرجیل میمن بھی دبئی پہنچ چکے ہیں۔ناصر شاہ اور…

بجلی بلوں میں ریلیف، فیصلہ آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت تک لٹک گیا

اسلام آباد : بجلی کی قیمت میں کمی اور ریلیف کا فیصلہ آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت تک لٹک گیا۔ وفاقی کابینہ نے جولائی اوراگست کے بل اقساط میں لینے کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعظم انوار الحق کی صدارت میں دو اجلاس ہوئے۔ جن میں کوئی فیصلہ نہ…