سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 33دہشت گردجہنم واصل
راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے بعد 33دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا،کلیئرنس آپریشن سے قبل ہی حملہ آوروں نے 21مسافروں کو شہید کر دیا۔
یرغمالیوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔
فائرنگ کے تبادلے میں سکیورٹی فورسز کے 4 جوان بھی شہید ہوگئے۔…