شہباز شریف غزہ بورڈ آف پیس کے اجلاس میں شرکت کے لئے واشنگٹن پہنچ گئے
واشنگٹن: محمد شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس کے اجلاس میں شرکت کی دعوت پر اپنے سرکاری دورے کے سلسلے میں واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔
وزیرِ اعظم آج واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے اہم اجلاس میں شرکت کریں گے، جہاں…