ورلڈ بلائنڈ گیمز، پاکستان نے بھارت کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
برمنگھم: پاکستان نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ بلائنڈ گیمز میں کرکٹ کا گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔
فائنل میں انڈیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں تین وکٹ پر 184 رنز بنائے۔ انڈیا کے درگا راؤ تومپاکی نے 76 رنز بنائے۔ سنیل رمیش نے 48 رنز…