بلاول بھٹو اپنے والد سے روٹھ گئے
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ان کے والد سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان اختلافات کی خبریں منظر عام پر آگئیں ۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری سابق صدر آصف علی زرداری کے انٹرویو میں ادا کئے گئے بعض کلمات…