بنگلہ دیشی وزیراعظم کی بیٹی نے بھی پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ دیکھا
ڈھاکہ: وزیرِ اعظم طارق رحمان کی صاحبزادی بیرسٹر زائمہ رحمان نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میچ کو شیرِ بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھا۔
اس موقع پر مملکت برائے امورِ نوجوانان و کھیل امین الحق،…